Latest National, International, Sports & Business News

قومی اسمبلی: 27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں منظور کر لی گئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہو گیا اور تمام 59 شقیں منظور کر لی گئیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہے، جس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک…

محمود خان اچکزئی نے 27ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے 27ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47 پر قائم کی گئی ہے، اس…

ہیلووین پارٹی میں غیر اخلاقی حرکات پر پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار

لاہور میں ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کر کے 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ہیلووین پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی، جبکہ موقع…

آئینی ترمیم: بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں بھی تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم پہلے قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، حکومت اور اپوزیشن…

ہم روبوٹ نہیں، ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں: حارث رؤف

راولپنڈی:پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ لوگ ہر میچ میں پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں، ہم روبوٹ نہیں، ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے میں شکست دینے کے بعد حارث رؤف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے…

اسلام آباد تک دہشتگردی لانا کابل سے پیغام، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکے پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ یہ حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اب بھی حالتِ جنگ میں ہے۔وزیر دفاع نے سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ پر جاری پوسٹ میں کہا کہ جو لوگ یہ…

اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور:پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کے 40 سال سے زائد عمر کے 18 رکنی سکواڈ کی قیادت جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کریں گے، ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو ٹیم…

سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد:سینیٹ سے منظور ہونے والی 27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دیا گیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آدھا گھنٹہ تاخیر سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر…

اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد لاہورمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔اسلام آبادمیں خودکش حملہ کے بعد لاہورمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے،عدالتوں کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی،ماتحت واعلی عدالتوں کےارد گرد پولیس…

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ، سکیورٹی فورسز نے 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کے واقعہ میں سکیورٹی فورسز نے 115 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کیڈٹ کالج پر حملے کے وقت 525 کیڈٹس سمیت تقریباً 650 افراد موجود تھے، کیڈٹ کالج میں موجود 3 افغان خوارجین کو کالج کی ایک مخصوص…

افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کرلی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔راشد خان کی ایک تقریب کے دوران ایک خاتون کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے پر انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔راشد خان نے کہا کہ میں نے 2 اگست 2025 کو…

اسلام آباد:فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی

اسلام آباد:اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی…