حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا

رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس گھسیٹتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو وین میں ڈال کر روانہ ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت 7 دن کیلئے منظور کی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.