Latest National, International, Sports & Business News

صدر مملکت عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست امتیاز چودھری نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عارف علوی کو صدر مملکت کے عہدے کیلئے ان فٹ قرار دیا جائے، صدر مملکت آئین کے مطابق اپنے فرائض سرانجام نہیں دے رہے۔

تبصرے بند ہیں.