ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ برقرار، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 59 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 222 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.