پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تین اہم اعلان کردیے۔وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی موجودہ قیمتیں اگلے پندرہ دن تک برقرار رہیں گی۔وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔

تبصرے بند ہیں.