دستاویزکے مطابق قرضے ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے لیےگئے۔
دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ پرویز خٹک کے دور حکومت میں 6 منصوبوں کے لیے 89 ارب روپے کاقرضہ لیا گیا جب کہ بی آر ٹی کے لیے 52 ارب 47 کروڑ روپے کا قرضہ لیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سڑکوں کی بحالی کے لیے 14 ارب 35 کروڑ 50 لاکھ روپے کا قرضہ لیا گیا۔
تبصرے بند ہیں.