Latest National, International, Sports & Business News

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر15دن بعد تبدیل ہوتی ہے، ہر پندرہ دن بعد مجھے نیند نہیں آتی پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں، میں نے پھونک مارنے کی بات کی جادو ٹونے کی نہیں، کل ہم نے نئی قیمتیں جاری کرنی ہیں، مولانا سے کہوں گا ایک اور نئی پھونک مار دیں مولانا صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.