ترجمان کے الیکٹرک کا کہناہےکہ ٹرانسمیشن سسٹم میں فالٹ سے مختلف شہروں میں بجلی فراہمی میں تعطل پیش آیا جس کی وجہ سے کے الیکٹرک سے منسلک علاقوں میں بھی بجلی بند ہوئی۔
ترجمان نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع کیا جاچکا ہے اور مکمل بحالی میں 5گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.