پولیس کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.