حریم شاہ نے سکیورٹی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

حریم شاہ نے درخواست میں میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا

حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ میں سکیورٹی کی فراہمی کے لیے درخواست دائر کی۔

حریم شاہ نے درخواست میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار  کیا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے دھمکیاں ملی ہیں۔

حریم  شاہ کی درخواست پر جسٹس آفتاب احمد گورڑ پر مشتمل  سنگل  بینچ سماعت  کرے گا۔

تبصرے بند ہیں.