شئیر کریں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری اسد عمر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اٹھالیا گیا ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.