تھائی حکومت کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں پیش آیا، افسوسناک واقعے میں بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا مسلح شخص سابق پولیس اہلکار تھا جبکہ تھائی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم نے بھی خودکشی کر لی۔
Prime Minister General Prayut Chan-ocha ordered a manhunt for the shooter who is still at run. #Thailand #กราดยิงหนองบัวลำภู #Thailand #Thailand #กราดยิง #กราดยิงหนองบัวลำภู #Firing #Shotout pic.twitter.com/gb2aISenSw
— Harish Deshmukh (@DeshmukhHarish9) October 6, 2022
سوشل میڈیا پر زیرگردش اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعدادحکومتی ترجمان کی جانب سے بتائی گئی تعداد سے زیادہ ہے۔
تبصرے بند ہیں.