شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔
شاہین ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں، فاسٹ بولر دائیں گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
Your success belongs to Allah,not your mindset. pic.twitter.com/RP8l7RTMcZ
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) September 24, 2022
قومی بولر جولائی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نیدر لینڈزکے خلاف ون ڈے سیریز ، ایشیا کپ اور انگلینڈ کی خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکے۔
تبصرے بند ہیں.