Latest National, International, Sports & Business News

پہلے ہی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستانی ویمنز ٹیم نے نیزہ بازی میں تمغہ جیت لیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔

نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر  پیڑا میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

چیمپئن شپ میں میزبان اردن کے علاوہ سعودی عرب، بھارت، روس، سوڈان، کویت، عمان،  جنوبی افریقا اور ناروے سمیت 9 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

تبصرے بند ہیں.