غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل کی 86 ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔ اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.