Latest National, International, Sports & Business News

پی این ایس سی کی جانب سے14سال پرانے جہازوں کی خریداری پر تحقیقات ہوں گی

14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر تحقیقات کا فیصلہ سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی اور وزارت میری ٹائم کی سفارش پرکیا گیا ہے۔

وزارت میری ٹائم افئیرز کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر وزیراعظم کی انکوائری کمیٹی تحقیقات کرے گی۔

وزارت میری ٹائم افئیرز کے حکام کا کہنا ہے کہ  14سال پرانے دو جہازوں کی خریداری 8 ارب روپے میں کی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.