Latest National, International, Sports & Business News

وفاق نے سی سی پی او لاہور کی خدمات واپس لے لیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کا حکم

سی سی پی او لاہور نے پنجاب حکومت کے حکم پر وفاقی وزرا میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگ زیب کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھ

وفاقی حکومت نے  کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس لے لیں اور انہیں  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

سی سی پی او لاہور نے پنجاب حکومت کے حکم پر وفاقی وزرا میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگ زیب کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

آئی جی پنجاب نے یہ مقدمہ درج کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا حکم ماننے سے انکار کردیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.