حسد کی آگ میں جلتے رہنا اب اس کا مقدر ہے: مریم کا عمران خان پر وار

مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہو گی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی، مخالفین نے انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی، مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔

 

تبصرے بند ہیں.