زمبابوے نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ شکست دےدی۔

زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا۔

زمبابوے نے142رنزکا ہدف 39ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

جواب میں زمبابوے کی ٹیم نے 142 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا 3 میچز کی ون ڈے سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔

تبصرے بند ہیں.