ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

دبئی: بھارت کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔

رویندرا جڈیجا دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں، رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ اکسر پٹیل اسٹینڈ بائی کھلاڑی تھے جلد دبئی میں اسکواڈ جوائن کر لیں گے۔

تبصرے بند ہیں.