اسلام آباد:بجلی ایک ماہ کیلئے9 روپے90 پیسے فی یونٹ مہنگی‘نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،بجلی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق اگست کے بلوں پر ہوگا، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،سی پی پی اے نے9 روپے91 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
تبصرے بند ہیں.