راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک پر کرپٹ ملزموں کو مسلط کر دیا گیا، معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا، جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔
تبصرے بند ہیں.