راناتنویرنے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)راناتنویرنے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا‘وزیراعظم شہبازشریف،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کوکمیٹی سے نکال دیاگیا‘عامرڈوگر،ریاض فتیانہ کوبھی کمیٹی سے نکال دیاگیا‘نورعالم خان،وجیہہ قمرکوکمیٹی میں شامل کرلیاگیا،پی اے سی اجلاس پیرکوطلب‘نئےچیئرمین پی اے سی کاتقررپیرکوہوگا‘ذرائع کے مطابق نورعالم خان نئے چیئرمین پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.