حکومت کاآئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد:حکومت کاآئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کااعلان،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی،مریم اورنگزیب نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ ماہ برقراررہیں گی،گزشتہ حکومت کی نالائقی،نااہلی کی سزاعوام کونہیں دے سکتے،مہنگائی کے ستائے عوام پرمزیدبوجھ نہیں ڈال سکتے۔

تبصرے بند ہیں.