پاک فوج کے بیان سے اتفاق‘سازش پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سازش کے حوالے سے امریکا پر لگائے گئے الزامات درست نہیں، پاکستان میں کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری اقدار کی حمایت کرتے ہیں، سازش پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، اس حوالے سے ترجمان پاک فوج کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.