اسلام آباد:صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم اور سابق اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا۔صدر پاکستان عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بھی خط بھیجا گیا جس میں ان سے کہا گیا کہ وہ نگراں وزیراعظم کے لیے اپنا نامزد کردہ امیدوار قومی اسمبلی کے اسپیکر کو بھیجیں۔
تبصرے بند ہیں.