اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن چوں چوں کامربہ ہے،شہزاداکبر بھاگے نہیں یہاں ہی موجودہیں،اپوزیشن سپریم کورٹ کے بنچ پرتنقیدکررہی ہے،اپوزیشن کوبھاگنے کاراستہ نہیں ملے گا،آئین کی دھجیاں بکھیرنے والے آئین کی باتیں کررہے ہیں،اسپیکرکی رولنگ کوآئین سے بغاوت قراردیاجارہاہے۔
تبصرے بند ہیں.