عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری‘کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا‘ آرٹیکل 94 کے تحت صدر مملکت کی وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت ‘نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں‘ 52 رکنی وفاقی کابینہ تحلیل کرنےکانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،کابینہ ڈویژن نے 25 وفاقی وزرا،4 وزرائےمملکت کوڈی نوٹیفائی کردیا‘ کابینہ ڈویژن نے 4 مشیروں، 19 معاونین خصوصی کوبھی ڈی نوٹیفائی کردیا۔

تبصرے بند ہیں.