لاہور:گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کااستعفیٰ منظورکرلیا‘چودھری سرور نے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پردستخط کردیئے،پنجاب اسمبلی میں قائدایوان کاعہدہ خالی‘گورنرچودھری سرورنے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کوخط لکھ دیا‘قائدایوان کاعہدہ خالی ہوچکا،نئے قائدایوان کیلئے پنجاب اسمبلی ضروری کارروائی کرے،قائدایوان کے چناو¿کیلئے کارروائی عمل میں لائی جائے،پنجاب اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کاشیڈول جاری ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.