لندن میں ایک شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکرسازش کررہاہے‘فوادچودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کی آوازپرلبیک کہا،عدم اعتمادکی حمایت کرنیوالوں کوعوام کاسامناکرناپڑےگا،لندن میں ایک شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکرسازش کررہاہے،عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جنگ لڑرہے ہیں،پاکستان پارلیمانی نظام حکومت کاحامل ملک ہے،یہ سازش عمران خان نہیں،پاکستان کیخلاف ہے،پاکستان میں لگی منڈی کاخاتمہ ضروری ہے،وفاقی وزیرتوانائی حماداظہرنے کہا کہ عوام نے ضمیرفروشوں کیخلاف اپنافیصلہ سنادیا،وزیراعظم نے تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع سے خطاب کیا،جتنے لوگ پریڈگراو¿نڈمیں تھے اس سے4گناباہربھی تھے۔

تبصرے بند ہیں.