کوروناکیسزمیں کمی‘این سی اوسی کا ملک بھر میں تمام پابندیاں ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد:کوروناکیسزمیں کمی،این سی اوسی کاتمام پابندیاں ختم کرنے کااعلان ،سربراہ این سی اوسی وفاقی وزیر اسدعمرنے کہا ہے کہ پاکستان میں کوروناوباکاپھیلاو¿ کم ہورہاہے،کوروناوباسے نکل کرمعمول کی زندگی کی طرف جاناہے،اسپتالوں میں مریضوں کے آنے کی شرح میں کمی ہوئی ہے،جتنی پابندیاں لگائی تھیں وہ ختم کی جارہی ہیں،شادی تقریبات،مارکیٹس پرلگی تمام پابندیاں ختم کررہے ہیں،ویکسین لگوانے کی پابندی برقراررہے گی،فضائی سفرکے حوالے سے ویکسین کی پابندی برقراررہے گی،کوروناابھی مکمل طورپرختم نہیں ہوا،این سی اوسی کی ہدایات پربہت حدتک عمل کیاگیا،سوچ سمجھ کرمعمول کی زندگی کی طرف جانے کافیصلہ کیاہے۔

تبصرے بند ہیں.