اسلام آباد:پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت خٹک جے یوآئی میں شامل‘لیاقت خٹک وزیردفاع پرویزخٹک کے بھائی ہیں‘لیاقت خٹک کے بیٹے احدخٹک بھی جے یوآئی میں شامل ‘لیاقت خٹک کامولانافضل الرحمان کی قیادت پراعتمادکااظہار‘لیاقت خٹک نے کہا کہ جے یوآئی میں شمولیت اختیارکرلی،اس موقع پر مولانافضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے بڑے بڑے دعوے کیے،عمران خان نے ملک اورمعیشت کوتباہ کردیا،انہوں نے ایک کروڑنوکریاں اور50 لاکھ گھردینے کاوعدہ کیا،پہلے ہی کہہ دیاتھاعمران خان کسی ایجنڈے پرآرہے ہیں،موجودہ حکمران صلاحیتوں سے عاری ہیں
تبصرے بند ہیں.