اسلام آباد:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی‘نیپرانے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ جاری کردیا‘صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی‘اضافے کااطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا‘بجلی صارفین پر58 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑےگا
تبصرے بند ہیں.