سیاسی پارہ ہائی‘اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد:اپوزیشن ارکان نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی‘اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماداسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی‘تحریک عدم اعتمادوزیراعظم کےخلاف جمع کرائی گئی‘تحریک عدم اعتماد پر86 ارکان کے دستخط ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا وفد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچا‘وفدمیں ایازصادق اور پیپلزپارٹی کی شازیہ مری شامل‘ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب بھی شامل‘مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق بھی موجود‘راناثنااللہ اورنویدقمربھی شامل تھے‘تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ ‘پیپلزپارٹی‘عوامی نیشنل پارٹی کے ارکان کے دستخط موجود ہیں۔

تبصرے بند ہیں.