شئیر کریں کراچی (سپو ر ٹس ڈیسک)نئے کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کے تیسرے مرحلے میں پشاور زلمی کی انتظامیہ خوبصورت مناظر سے سجے علاقے سوات پہنچ گئی۔جہاں کبل کرکٹ اکیڈمی میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز محمد اکرم اور ارشد خان نے لئے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.