کراچی(یواین پی) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ڈرامہ سیریل”رقیب سے“ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔فریال محمود نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوائیں گی۔
تبصرے بند ہیں.