گلوکارہ نرمل شاہ کی رہائشگاہ پر آج مجلس عزا کا اہتمام کیا جائیگا

لاہور( شوبزڈیسک)نامور گلوکارہ نرمل شاہ کی رہائشگاہ پر آج ( بدھ) مجلس عزا کا اہتمام کیا جائے گا ۔ گلوکارہ نرمل شاہ نے مجلس عزا میں شرکت کیلئے اپنے عزیز وا قارب اور شوبز سے وابستہ دوستوں کو خصوصی دعوت دی ہے ۔ مجلس عزا کے اختتام پر نیاز تقسیم کی جائے گی ۔

تبصرے بند ہیں.