اشنا شاہ ”ہیلو پاکستان“ کے سر ورق پر

اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل”بندھے اک ڈور سے“ مین دکھائی دے رہی ہیں

کراچی(شوبزڈیسک)اداکارہ اشنا شاہ ”ہیلو پاکستان“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ اشنا شاہ میگزین ”ہیلو پاکستان“ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں، جس میں انہوں نے نیلے رنگ کے لباس کے ساتھ سفید زیورات زیب تن کر رکھے ہیں۔اشنا شاہ ان دنوں ڈرامہ سیریل”بندھے اک ڈور سے“ مین دکھائی دے رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.