Latest National, International, Sports & Business News

صنم سعیدکا نیا فوٹو شوٹ جاری

فوٹو شوٹ میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا فینسی لباس زیب تن کر رکھا ہے

کراچی (شوبزڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کر دیا۔ فوٹو شوٹ میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا فینسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔شوٹ کی تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے شاعر نصیر احمد ناصر کا شعر ”ابھی وہ آنکھ بھی سوئی نہیں ہے،ابھی وہ خواب بھی جاگا ہواہے“ لکھا ہے۔

تبصرے بند ہیں.