Latest National, International, Sports & Business News

ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا

چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلئے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کر چکی ہے ، رپورٹ

ممبئی(سپو ر ٹس ڈیسک)ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی اسپانسرشپ سے دستبردار ہوگیا۔اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلئے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی، اس وجہ سے لیگ کو اپنے مرکزی ٹائٹل حقوق کم داموں فروخت کرنا پڑے تھے۔

تبصرے بند ہیں.