Latest National, International, Sports & Business News

مداح نے نیافوٹو شوٹ دیکھ کر حمائمہ ملک کو ”ہیرا“ قرار دے دیا

اگر کوئی دل بہلانے والا یا بے حس ہے تو وہ میں ہوں“اداکارہ

لاہور(شوبزڈیسک)مداح نے نیافوٹو شوٹ دیکھ کر حمائمہ ملک کو”ہیرا“ قرار دے دیا حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر سفید لباس زیب تن کئے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں اورایک تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ”وہ بنیں جو آپ ہیں“،ایک اور تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھاکہ ”اگر کوئی دل بہلانے والا یا بے حس ہے تو وہ میں ہوں“۔انہوں نے ہیرے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

تبصرے بند ہیں.