Latest National, International, Sports & Business News

جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول 22 اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک) جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول 22 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ جس میں چھ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں 55 کلو گرام، 60 کلوگرام، 66 کلوگرام، 73کلوگرام، 81کلوگرام اور 90کلوگرام رکھے گئے ہیں یہ ایونٹ 23 اگست تک جاری رہے گا۔

تبصرے بند ہیں.