شئیر کریں کراچی (شوبزڈیسک) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فیشن میگزین ’’اوکے پاکستان‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ فوٹو شوٹ میں انہوں نے پرندے پکڑے ہوئے مختلف رنگوں کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔ فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.