Latest National, International, Sports & Business News

ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 70 لاکھ تک پہنچ گئی

یا درہے کہ معمول کے برعکس ان کی مقبولیت میں اضافہ ان کی شادی کے بعد ہوا ہے

اسلام آباد (شوبزڈیسک) اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد70لاکھ تک پہنچ گئی۔ ایمن خان وہ پہلی اداکارہ ہیں جن کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 70لاکھ ہو چکی ہے۔یا درہے کہ معمول کے برعکس ان کی مقبولیت میں اضافہ ان کی شادی کے بعد ہوا ہے جبکہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش بھی ان کے لیے نیک فال ثابت ہوئی۔

تبصرے بند ہیں.