اسلام آباد ( آن لائن) فنانس بل2020ء میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی آج (جمعہ کو) آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل 2020ئ میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاہدہی اورانہیں دورکرنے کیلئے دوروز قبل اشفاق تولہ کی چئیرمین شپ میں ایک کمیٹی قائم کی تھی،
ایف بی آر کے ممبر ان لینڈریونیو پالیسی ڈاکٹرحامد عتیق سرور اورممبرکسٹمز( پالیسی) محمد جاوید غنی کمیٹی کے شریک چئیرمین ہیں، کمیٹی 8 ارکان پرمشتمل ہیں جن کے ممبران میں علی جمیل، ا?صف ہارون، عبدالقادرمیمن، سیدیاورعلی، روبینہ اطہر، محد شہزاد، راشدابراہیم اورخرم مختارشامل ہیں۔کمیٹی فنانس بل 2020ئ میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کرے گی اورانہیں دورکرنے کیلئے ایف بی ا?رکومشاورت فراہم کرے گی۔ایف بی ا?رکے نوٹیفیکیشن کے مطابق فنانس بل 2020ئ میں تکنیکی اورقانونی بے ضاطگیوں کی نشاندہی بارے کمیٹی کے شریک چئیرمین کے دفاترروم نمبر348 کسٹمز اورروم نمبر355 ان لینڈریونیو تھرڈ فلور ایف بی ا?رہیڈکوارٹرز، اسلام ا?باد کو ا?ج (جمعہ 19 جون تک ) ا?گاہ کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ ان لینڈریونیو سے متعلق امورکی نشاندہی کیلئے ای میل ایڈریسزmemberir@fbr.gov.pk اورکسٹمز سے متعلق امورکیلئے membercustomspolicy@fbr.gov.pk پرآگاہ کیا جا سکتا ہے۔
تبصرے بند ہیں.