Latest National, International, Sports & Business News

پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی،

لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔ اس موقع پر عمر اکمل نے اپنی مشکلات کے حل کی دعا کی۔ٹیسٹ کرکٹر نے سزا کے خلاف اپیل کررکھی ہے جس کی سماعت گیارہ جون کو طے تھی لیکن کورونا صورت حال مزید سنگین ہونیپر اسے ملتوی کردیاگیا تھا اور اب تک نئی تاریخ سماعت کا اعلان نہیں کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.