رمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینج نے درخواست ضمانت پر سماعت کی جبکہ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔
تبصرے بند ہیں.