Latest National, International, Sports & Business News

شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

دورہ انگلینڈ کے لیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی انگلیںڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لیگ اسپنر کو دورہ انگلیںڈ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ 23 اپریل کو انگلینڈ جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.