کرکٹ میں عمومی طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ اگر گیند وکٹوں کو چھولے لیکن بیلز نہ گریں تو آٹ نہیں ہوتا لیکن اگر بیلز نہ گریںاور وکٹ اکھڑ جائے تو پھر آٹ ہوگا یا نہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو ایک کرکٹ فین کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر موصول ہوا۔آئی سی سی کے مطابق انہیں ٹیپ بال کرکٹ میچ کی ایک دلچسپ تصویر موصول ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درمیان کی وکٹ گری ہوئی ہے لیکن بیلز ابھی تک باقی کی دونوں وکٹوں پر جمی ہوئی ہیں۔آئی سی سی سے اس صورت میں آوٹ یا ناٹ آٹ کے بارے میں پوچھا گیا تو انتظامیہ نے قوانین کا جائزہ لینے کے بعد اسے آوٹ قرار دے دیا۔آئی سی سی کے قانون29.1.1.کے مطابق اس وقت آٹ قرار پاتا ہے جب ایک بیل مکمل طور پر وکٹوں کے اوپر سے ہٹ جاتی ہے ،
تبصرے بند ہیں.