اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے.جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ 4 اپریل کو سماعت کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیاہے کہ آصف زرداری کواثاثے ظاہرنہ کرنے پر نااہل قرار دیا جائے.
تبصرے بند ہیں.